Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Pak Bharat Jang 1971 پاک بھارت جنگ 1971 Islami Jhangy صحابہ کرام ؓ وہ نفوس

SKU: 47922148677

4.5
USD700.00 USD730.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Description

صحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک  نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام ؓ کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب  مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب  نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف  اختیار کیا ہے

مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی کی تاریخ اسلام مشہور و معروف ہونے کے ساتھ ساتھ اسکو  برصغیر میں اہم مقام حاصل اس کی وجہ اس کا مختصر مگر جامع ہونا ہے ۔۔

اس طرح ہر تفریق کی ماہیت کا تعین کرنے کے لیے وادی سندھ کے اصل باشندوں کا کھوج لگانی کی کوشش کی گئی ہے اور یہی اس کتاب کا بنیادی مقصد ہے کہ سندھ واسی یعنی پاکستانی شہری کو دریافت کیا جائے اور اس کی اصلیت کا تعین کیا جائے۔ یہ کتاب قبل از تاریخ سے 1947ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔

اس کتاب میں سات سوالوں کے جوابات کو کہانی کے انداز میں بیان کیا گیا ہے

Pak Bharat Jang 1971 پاک بھارت جنگ 1971 Islami Jhangy صحابہ کرام ؓ وہ نفوس1971

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products