Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Tareekh E Yahood تاریخ یہود مولانا مودودی نواب ذوالقدر جنگ بہادر کی

SKU: 77195771553

4.8
USD375.00 USD406.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

نواب ذوالقدر جنگ بہادر کی اس بصیرت افروز کتاب سے خلافت اندلس کی تاریخ دریافت کریں۔ ان واقعات اور لوگوں کی گہری سمجھ حاصل کریں جنہوں نے اس اہم دور کو تشکیل دیا۔ ایک ماہر کی تحریر کردہ اور حقائق پر مبنی معلومات سے بھری یہ کتاب تاریخ کے کسی بھی شوقین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہے۔

مرتکب گناہ کبیرہ اور خوارج

اس کتاب میں ہر دور اور علاقے میں موجود بزرگ کی مختصر سوانح ۔۔۔ حیات و تعلیمات ۔۔۔ اور پیدائش اور وفات کے ساتھ ساتھ پھر ان بزرگوں سے آگے یہ سلسلہ کیسے چلا اس کا بھی ذکر موجود ہے ۔۔۔

یہ کتاب مصنف نے 23 سال کی عمر میں لکھنی شروع کی تھی اور تین سال کی محنت شاقہ کے بعد اُنھوں نے اسے مکمل کیا۔ پہلی مرتبہ اس کی اشاعت 1930ءمیں دارلمصنّفین،اعظم گڑھ (یو ۔پی، انڈیا) سے ہوئی تھی۔جس وقت یہ منظر عام پر آئی توعلامہ اقبال مرحوم نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ جہاد کے موضوع پر ایسی محقّقانہ اور غیر معذرت خواہانہ کتاب اُردو توکیا، دوسری کسی زبان میں بھی نہیں لکھی گئی۔ ابتدا اس کا محرک یہ ہوا تھا کہ 1926ءمیں جب سوامی شردھانند کے قتل پر سارے ہندستان میں ہنگامہ اُٹھ کھڑا ہوا اور اسلام پر چاروں طرف سے حملے ہونے لگے، تو ایک روز مولانا محمد علی جوہر مرحوم نے اپنی تقریر میں کہا کہ کاش کوئی بندۂ خدا اس وقت اسلامی جہاد پر ایسی کتاب لکھے جو مخالفین کے سارے اعتراضات والزامات کو رفع کر کے جہاد کی اصل حقیقت دنیا پر واضح کردے۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ نے مولانا کی زبان سے یہ بات سن کر اپنے دل میں خیال کیا کہ وہ بندۂ خدا میں ہی کیوں نہ ہوں؟ چنانچہ اسی وقت اُنھوں نے یہ کام شروع کردیا۔اس کی تالیف میں جس وسیع پیمانے پر اُنھوں نے علمی تحقیقات اور ذہنی کاوش کی ہے، اس کا اندازہ کتاب کو پڑھنے والا ہر شخص خود کرسکتا ہے۔

Tareekh E Yahood تاریخ یہود مولانا مودودی نواب ذوالقدر جنگ بہادر کی

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products